کولکتہ، 19 دسمبر (یو این آئی ) آئی پی ایل -2020 کی کولکتہ میں جمعرات کو چل رہی نیلامی عمل میں اعلی قیمت حاصل کرنے والے کچھ کھلاڑیوں کی فہرست اس طرح ہے:
غیر ملکی كھلاڑي:
پیٹ كمنس- 15.50 کروڑ روپے (کے کے آر)
گلین میکسویل -10.75 کروڑ روپے (پنجاب)
کرس مورس -10 کروڑ روپے (آرسی بی)
سیم کیرن -5.50 کروڑ روپے (سي ایس كے)
آرون فنچ -4.4 کروڑ روپے (آرسی بی)
مورگن -5.25 کروڑ روپے (کے کے آر)
شیلڈن كوٹریل -8.50 کروڑ روپے (پنجاب)
ناتھن كولٹر نائل -8 کروڑ روپے (ممبئی)
ایلیکس کیری -2.40 کروڑ روپے (دہلی)
جیسن رائے -1.50 کروڑ روپے (دہلی)
کرس لن- 2 کروڑ روپے (ممبئی)
کرس ووکس -1.50 کروڑ روپے (دہلی)
ہندستانی كھلاڑي-
رابن اتھپا -3 کروڑ روپے (راجستھان)
پیوش چاولہ -6.75 کروڑ روپے (سي ایس كے)
ورون چکرورتی -4 کروڑ روپے (کے کے آر)
پريم گرگ -1.90 کروڑ روپے (ایس آر ایچ )
وراٹ سنگھ -1.90 کروڑ روپے (ایس آر ایچ )
آئی پی ایل نیلامی میں فروخت کھلاڑیوں کی فہرست